راکھی ساونت اور رتیش نے 2019 میں شادی کی، لیکن فروری 2022 میں دونوں میں علیحدگی ہو گئی تھی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 30th 2022, 3:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

دہلی: معروف بھارتی اداکارہ اور میزبان راکھی ساونت نے محبت کرنے والوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ کسی کی محبت میں اس حد تک پاگل نہیں ہونا چاہیے کہ آپ اپنے جسم پر اس کے نام کے نقش و نگار (ٹیٹو) کندہ کروائیں، جس کو بعد میں ان کو مٹانا مشکل ہوجاتا ہے۔
فوٹو اینڈ ویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر راکھی ساونت نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے وہ اپنے جسم پر موجوداپنے سابق شوہر رتیش کے نام کا ٹیٹو مٹوارہی ہیں اور لوگوں کو مشورہ دے رہی ہیں کہ اپنے جسم پر کسی کے نام کے نقش و نگار (ٹیٹو) کندہ نہ کروائیں۔
خیال رہے کہ راکھی ساونت اور رتیش نے 2019 میں شادی کی، لیکن فروری 2022 میں دونوں میں علیحدگی ہو گئی تھی۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 7 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 10 hours ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 7 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






