Advertisement
پاکستان

مئی کے آخری ہفتے میں احتجاج کی کال دیں گے، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مئی کے آخری ہفتے میں احتجاج کی کال دیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 30th 2022, 11:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مئی کے آخری ہفتے میں احتجاج کی کال دیں گے، عمران خان

اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ آج ہماری تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد احتجاج کی کال دینے پر تبادلہ خیال ہوا۔

انہوں نے کہا کہ مئی کے آخری ہفتے میں احتجاج کی کال دیں گے جس میں پی ٹی آئی نہیں سارے ملک کے لوگ شریک ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم یہ کال اس لیے دے رہے ہیں کیوں کہ  بیرون ملک سازش کے تحت کرپٹ لوگوں کو مسلط کیا گیا۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 4 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 5 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 6 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی