پشاور:عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن وقار خان انتقال کر گئے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 1st 2022, 12:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی وقار خان آج حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے ہیں۔
مرحوم وقار خان 2018ء کے عام انتخابات میں پی کے7 سوات سے عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر ممبر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
خاندانی ذرائع نے بھی وقار خان کے انتقال کی تصدیق کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ مرحوم کی نماز جنازہ آج رات ساڑھے 9 بجےادا کی جائے گی۔
وقار خان کے انتقال پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان، عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی اور دیگر اعلیٰ سیاسی شخصیات نے اظہار افسوس کیا ہے۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 6 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 5 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





