Advertisement
پاکستان

عید کے بعدعمران خان کا پنجاب کے 6 شہروں میں جلسوں کا اعلان

انیس مئی کو چکوال میں جلسہ عام ہوگا جس کے لیے راجہ یاسر ہمایوں کو فوکل پرسن مقرر کیاگیاہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 2nd 2022, 8:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عید کے بعدعمران خان کا پنجاب کے 6 شہروں میں جلسوں کا اعلان

سابق وزیراعظم عمران خان عید الفطر کے بعد پنجاب میں بھرپور عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گے۔

عید کے بعد  پی ٹی آئی کے جلسوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ سیکرٹری اطلاعات پنجاب مسرت جمشید  کے مطابق چھ مئی کو عمران خان آبائی علاقے میانوالی میں جلسہ عام منعقد کریں گے جس کے لیے سبطین خان فوکل پرسن مقررکئے گئے ہیں۔

دس مئی کو جہلم میں جلسہ منعقد کیا جائے گا جس میں فواد چوہدری فوکل پرسن ہونگے۔ عمران خان بارہ مئی کو اٹک میں جلسہ کرینگے، جس کے لیے طارق صدیق فوکل پرسن مقررکئے گئے ہیں

سابق وزیراعطم عمران خان چودہ مئی کو سیالکوٹ میں جلسہ عام کرینگے،جس میں عثمان ڈار فوکل پرسن ہونگے۔ عمران خان پندرہ مئی کو فیصل آباد میں جلسہ کرینگےجس کے لیے لطیف نذر فوکل پرسن ہونگے۔

انیس مئی کو چکوال میں جلسہ عام ہوگا جس کے لیے راجہ یاسر ہمایوں کو فوکل پرسن مقرر کیاگیاہے۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 13 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 11 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 10 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 14 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 16 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر