Advertisement
پاکستان

وزیراعظم آزاد کشمیرعید کا دن کنٹرول لائن پرگزاریں گے

مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیرسردار تنویر الیاس نے عید کا دن کنٹرول لائن پرگزارنے کا فیصلہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 3rd 2022, 12:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم آزاد کشمیرعید کا دن کنٹرول لائن پرگزاریں گے

میڈیا ذرائع کے مطابق سردارتنویرالیاس نمازعید مظفرآباد میں پڑھنے کےبعد ایل او سی کا دورہ کریں گے‎ جہاں وہ اگلے مورچوں پرپاک فوج کے جوانوں سے بھی ملیں گے۔

وزیر اعظم آزادکشمیرتنویر الیاس بھارتی فائرنگ سے متاثرہ خاندانوں سےبھی ملاقاتیں کریں گے اور مہاجرین کے کیمپوں میں بھی جائیں گے۔

Advertisement
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 12 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 7 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 10 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement