اسلام آباد:ملک بھر میں کل عید الفطر مذہبی جو ش و جذبے کے ساتھ منائی جائےگی۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی اور اپنے اہل خانہ کی طرف سے عید کے چاند کی مبارک باد دی ہے۔
انہوں نے سرکاری ملازمین، سرحدوں کی حفاظت کرنے، اپنے پیاروں سے دور عید منانے والے جوانوں سے تعاون کرنے اور انہیں اپنا سمجھ کر پیار محبت سے پیش آنے کی ہدایت کی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز شوال کا چاند نظر نہیں آیا تھا جس کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا تھا کہ عید 3 مئی بروز منگل ہو گی، تاہم بعد بعد خیبر پختنوخوا حکومت نے سرکاری طور پر 2 مئی کو عید منانے کا اعلان کیا۔
خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ صوبہ بھر کے مختلف علاقوں سے شوال المکرم کا چاند دیکھنے کی 130 شہادتیں موصول ہوئیں،حکومت نے پیر 2 مئی کو سرکاری طور پر عیدالفطر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 6 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 7 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 گھنٹے قبل



