Advertisement
پاکستان

بی این پی مینگل نے گورنر بلوچستان کے لیے وزیراعظم کو 2 نام بھجوا دیے

کوئٹہ: بی این پی مینگل کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کوگورنر بلوچستان کی تقرری کے سلسلے میں دو نام بھجوا دیےگئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 9th 2022, 10:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بی این پی مینگل نے گورنر بلوچستان کے لیے وزیراعظم  کو 2 نام بھجوا دیے

تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان کی نامزدگی کے حوالے سے بی این پی مینگل نے وزیراعظم شہباز شریف کو 2 نام بھجوا دیے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اخترمینگل کی جانب سے گورنر بلوچستان کے لیے ملک ولی کاکڑ اور ساجد ترین کے نام تجویز کیے گئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ گورنر بلوچستان کے لیے 2 ناموں میں سے ایک نام فائنل کرکے رواں ہفتے نامزدگی کر دی جائے گی، اس ضمن میں‎ سردار اختر مینگل جلد وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کرکے گورنر بلوچستان کا نام فائنل کریں گے۔

Advertisement
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 5 گھنٹے قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • ایک دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

  • 2 دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 3 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم