لراچی : انٹربینک میں آج ایک بار پھر ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 9th 2022, 9:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 90 پیسے کمی آئی ہے اور د ن کے اختتام پر ڈالر 187روپے 53 پیسے پر بند ہوا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج دن کے آغاز پر ڈالر 186.63 روپے سے شروع ہوا جو اُتار چڑھاؤ کے بعد دن کے اختتام پر 90 پیسے اضافے کے بعد 187 روپے 53 پیسے پر بند ہوا ۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 30 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 188 روپے 30 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے ۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/kxKFSEh5eS pic.twitter.com/xkUGbe3htK
— SBP (@StateBank_Pak) May 9, 2022

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 12 hours ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 17 hours ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 14 hours ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 11 hours ago

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 3 days ago

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 3 days ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 17 hours ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 3 days ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 11 hours ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 2 days ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 3 days ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






