کوئٹہ: بی این پی مینگل کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کوگورنر بلوچستان کی تقرری کے سلسلے میں دو نام بھجوا دیےگئے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 9th 2022, 10:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان کی نامزدگی کے حوالے سے بی این پی مینگل نے وزیراعظم شہباز شریف کو 2 نام بھجوا دیے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اخترمینگل کی جانب سے گورنر بلوچستان کے لیے ملک ولی کاکڑ اور ساجد ترین کے نام تجویز کیے گئے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ گورنر بلوچستان کے لیے 2 ناموں میں سے ایک نام فائنل کرکے رواں ہفتے نامزدگی کر دی جائے گی، اس ضمن میں سردار اختر مینگل جلد وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کرکے گورنر بلوچستان کا نام فائنل کریں گے۔

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 3 days ago

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 3 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 12 hours ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 12 hours ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 14 hours ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 12 hours ago

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 3 days ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 2 days ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 3 days ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 3 days ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 18 hours ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





