Advertisement
پاکستان

بلوچستان میں تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد صوبائی حکومت کو پہلا دھچکا

کوئٹہ:تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد صوبائی وزیر نوابزادہ طارق مگسی نے وزارت سے استعفی دے دیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 19th 2022, 4:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان میں تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد صوبائی حکومت کو پہلا دھچکا

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد نوابزادہ طارق مگسی نے  ایس اینڈ جی اے ڈی کی وزارت سے استعفٰی دے دیا ہے۔

نوابزادہ طارق مگسی نے اپنا استعفی گورنر ہاؤس بھجوادیا ہے، بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن نوابزادہ طارق مگسی کے پاس ایس اینڈ جی اے ڈی کی وزارت تھی۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار یار محمد رند اور جام کمال کی طرف سے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جا چکی ہے۔

میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف  تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے لیے جام کمال، ظہور بلیدی یار محمد رند سمیت 14 ممبران صوبائی اسمبلی  نے دستخط کیے۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 14 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 15 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 15 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 15 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement