کوئٹہ:تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔


میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے تحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے وزراء اور پارلیمانی سیکریٹریز کو برطرف کر دیا ہے۔
صوبائی وزراء مشیر اور پارلیمانی سیکریٹریز کو ان کے عہدوں سے سبکدوش کرنے کی ایڈوائزری سی ایم ہاؤس سے جاری کر دی گئی ہے۔
برطرف کیے جانے والوں میں صوبائی وزیر نوابزادہ طارق مگسی، پاکستان تحریک انصاف کے مبین خلجی، نعمت اللہ زہری، بی اے پی کے مٹھا خان اور اے این پی کے ملک نعیم بازئی کے نام شامل ہیں۔
واضح رہے کہ بی اے پی کے سربراہ او سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان، تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند اور عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی نے وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی ہے۔

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا
- 29 منٹ قبل

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا
- 2 گھنٹے قبل

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
- 3 گھنٹے قبل

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری
- ایک گھنٹہ قبل

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی
- 2 گھنٹے قبل

گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل
- 4 گھنٹے قبل

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہرہوگئے
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ
- 2 گھنٹے قبل
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- 31 منٹ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- 4 گھنٹے قبل

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف
- 39 منٹ قبل

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مستحکم، فی تولہ 3,88,600 روپے
- 5 گھنٹے قبل