سرکاری ریٹ لسٹ میں کیلا درجہ اول فی درجن 115 روپے، لوکاٹ 115، گرما فی کلو 66 روپے، آم سہارنی 130، آم سندھری 165، آم دوسہری 165 روپے فی کلو ہے۔


لاہور: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری ریٹ جاری، آلو درجہ اول گزشتہ روز کی نسبت 3 روپے مہنگا، نئی قیمت 27 روپے فی کلو مقرر، پیاز درجہ اول 65، ٹماٹر 68، لہسن دیسی 135، ادرک چائنہ 165 روپے کلو کا ہو گا۔
کھیرا دیسی 62 روپے،میتھی 124، بینگن 47، پھول گوبھی 78، شلجم 83 روپے فی کلو، سرکاری نرخنامے میں شملہ مرچ 83 اور بھنڈی کی فی کلو قیمت 80 روپے فی کلو مقرر، سرکاری ریٹ لسٹ میں لیموں دیسی کی قیمت 350 روپے کلو مقرر کی گئی ہے
مٹر 208، ٹینڈے دیسی 78، گھیا کدو 57، گاجر چائنہ 57، کریلا 62 اور پھلیاں باریک 145 روپے کلو،سیب کالا کولو اول 260، سیب سفید اول 135، انار بدانہ 455، خوبانی پیلی اول 140 روپے کلو، آڑو 110، فالسہ 150، کھجور ایرانی 250، خربوزہ اول 63، تربوز 22 روپے کلو کا ہے۔
سرکاری ریٹ لسٹ میں کیلا درجہ اول فی درجن 115 روپے، لوکاٹ 115، گرما فی کلو 66 روپے، آم سہارنی 130، آم سندھری 165، آم دوسہری 165 روپے فی کلو ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا دوحہ اجلاس سے خطاب: اسرائیل کو جنگی جرائم پر ہر حال میں جواب دہ ہونا ہوگا
- 7 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
عرب-اسلامی ہنگامی اجلاس: اسرائیلی حملے کی مذمت، معاملہ عالمی عدالت میں لے جانے کی تجویز
- 7 گھنٹے قبل

یہودی ہونے کے ناطے فلسطین کے حق میں بولنا میری ذمہ داری ہے ، ہنا آئنبنڈر
- 9 گھنٹے قبل

قادرپور گیس فیلڈ کے 10 کنوؤں سے گیس کی سپلائی بند، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
- 9 گھنٹے قبل

دبئی میں پاک-بھارت دوستی، بھارتی شائقین کی اپنی ٹیم کے رویے پر تنقید
- 5 گھنٹے قبل

امریکا ، چین مذاکرات میں پیشرفت ، ٹک ٹاک سمیت متعدد تجارتی معاملات پر آمادگی
- 5 گھنٹے قبل

لندن: ٹرمپ کے دوسرے اسٹیٹ وزٹ کے دوران ٹیکنالوجی اور جوہری توانائی معاہدوں کا اعلان متوقع
- 7 گھنٹے قبل

بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی مذاکرات، تعلقات میں بہتری کی امید
- 8 گھنٹے قبل

ایشیا کپ: سری لنکا کا ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 8 گھنٹے قبل

گریٹر اسرائیل کا منصوبہ عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے ، امیر قطر
- 8 گھنٹے قبل

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 2.78 روپے مہنگا
- 3 گھنٹے قبل

شرح سود برقرار رکھنا ٹیکس دہندگان پر مہنگا بوجھ ہے: گوہر اعجاز
- 3 گھنٹے قبل