Advertisement
پاکستان

پاکستان مسلم لیگ (ن )کےرہنما عابد شیر علی ملک واپس پہنچ گئے

 پاکستان مسلم لیگ (ن )کی حکومت بننے کے بعد وہ ملک واپس آئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 19th 2022, 4:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان مسلم لیگ (ن )کےرہنما عابد شیر علی ملک واپس پہنچ گئے

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن )کےاہم رہنما عابد شیر علی ملک واپس پہنچ گئے، عابد شیر  علی 4سال بعد پاکستان آئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما عابد شیر علی کو اہم حکومتی ذمہ داری ملنے کا امکان ہے، وہ 4سال سے زائد عرصہ ملک سے باہر رہے ہیں اور اب  پاکستان مسلم لیگ (ن )کی حکومت بننے کے بعد وہ ملک واپس آئے ہیں ۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 20 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 14 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا