Advertisement
پاکستان

عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر پنچاب برطرفی کیخلاف درخواست پر اعتراض عائد

نوٹیفکیشن اختیار ات سے تجاوز اور ماورائے آئین ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 19th 2022, 4:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر پنچاب برطرفی کیخلاف درخواست پر اعتراض عائد

اسلام آباد: سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر پنجاب برطرفی کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر اعتراض عائد کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ رجسٹرار اسلام آبادہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کی درخواست پر اعتراض عائد کیا ہے،اعتراض عائد کیا گیا ہے کہ معاملہ پنجاب کا ہے اس عدالت کا دائرہ اختیار نہیں ہے ،2 فریقین کیخلاف درخواست قابل سماعت نہیں ۔

واضح رہے کہ عمر سرفراز چیمہ نے درخواست دائر کی تھی کہ انہیں غیر آئینی طور پر عہدے سے ہٹایا گیا ، وزیر اعظم نے بیٹے کو فائدہ پہنچانے کیلئے غیر قانوی طور پر عہدے سے ہٹایا ،درخواست میں کہا گیا تھا کہ کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن جاری کرانے والوں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے ،نوٹیفکیشن اختیار ات سے تجاوز اور ماورائے آئین ہے ۔

Advertisement
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 days ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 19 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 19 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 14 hours ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 days ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 13 hours ago
Advertisement