Advertisement
پاکستان

ن لیگ کا آج اوکاڑہ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا گیا

اوکاڑہ: پاکستان مسلم لیگ ن کا آج اوکاڑہ میں شیڈول جلسہ خراب موسم کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 24th 2022, 12:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ن لیگ کا آج  اوکاڑہ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق بارش کے باعث مسلم لیگ ن کا اوکاڑہ میں شیڈول آج کا جلسہ لیگی رہنماؤں کے خطاب کے عین موقع پر منسوخ کردیا گیا ہے،اوکاڑہ میں شیڈول سے جلسے سے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے خطاب کرنا تھا۔

مسلم لیگ ن کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے جاری پیغام کے مطابق رکن قومی اسمبلی ریاض الحق جج نے خراب موسم کے باعث پارٹی تنظیم اور مقامی قیادت کے مشورے سے اوکاڑہ میں شیڈول جلسے کی منسوخی کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 20 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 9 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 19 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 18 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 18 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 13 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک