پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے پیشِ نظر راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 25th 2022, 1:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میٹرو بس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بس سروس راولپنڈی اور اسلام آباد انتظامیہ کی درخواست پر بند کی گئی ہے۔
سروس انتظامیہ نے کہا کہ میٹرو بس سروس ممکنہ طور پر 26 تاریخ تک بند رہے گی، میٹرو سروس کی مزید بندش کا فیصلہ حالات دیکھ کر کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 25 مارچ کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے۔
ادھر حکومت کی جانب سے اس لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- an hour ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 20 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- an hour ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







