Advertisement
پاکستان

'خان سچا ہے، دنیا نکل آئی'

اسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان کی بات سچ ثابت ہوئی ہے، ان کے کہنے کے عین مطابق لوگ نکل آئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 26th 2022, 3:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
'خان سچا ہے، دنیا نکل آئی'

مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کارکنا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی آنکھوں میں آج صبح آپ سب پر بہت بھروسہ تھا، میں ڈر رہا تھا کہ کہیں یہ بھروسہ ٹوٹ نہ جائے۔

شہباز گل نے کہا کہ عمران خان نے مجھے صبح پہلی بات یہ کی تھی  کہ شہباز، آج دنیا بہت نکلنی ہے، کارکنان کو پیغام دے دو کہ خواتین اور بزرگوں کا خیال رکھیں، خان سچا ہے، دنیا نکل آئی ہے۔

واضح رہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں خیبر پختونخوا سے کارکنان کا بڑا قافلہ اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کر رہا ہے۔ پارٹی قیادت نے کارکنان کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت جاری کر رکھی ہے۔

Advertisement
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 20 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 20 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 گھنٹے قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement