کوئٹہ کراچی پر مشتمل ساوتھ ریجن سے زیادہ 1100 ڈالر کے مساوی کرایہ مقرر، جبکہ لاہور، اسلام آباد، ملتان، پشاور پر مشتمل نارتھ سیکٹر کے لیے کم سے کم 860 ڈالرمقرر کی گئی ہے۔


کراچی: حج آپریشن 2022 ،قومی ایئرلاین کی جانب سے کرایوں کی تفصیلات اور قوائد جاری کر دئیے گئے۔
پی آئی اے نے حج آپریشن پروازوں کے کرایے نارتھ اور ساوتھ ریجن کے تحت مقرر کردیئے، پی آئی اے ترجمان کے مطابق کرائے امریکی ڈالر کی کرنسی کے مساوی پاکستانی روپوں میں ادائیگی کرنا ہوگی، کوئٹہ کراچی پر مشتمل ساوتھ ریجن سے پیک سیزن کم سے کم 810 ڈالرمقرر کی گئی ہے۔
کوئٹہ کراچی پر مشتمل ساوتھ ریجن سے زیادہ 1100 ڈالر کے مساوی کرایہ مقرر، جبکہ لاہور، اسلام آباد، ملتان، پشاور پر مشتمل نارتھ سیکٹر کے لیے کم سے کم 860 ڈالرمقرر کی گئی ہے۔
حجاج کو کرایے امریکی ڈالر کے مساوی پاکستانی روپے میں ادائیگی کرنا ہوگی، پی آئی اے کا حج آپریشن 31 مئی سے شروع ہوگا، پاکستان سے مدینہ اور جدہ کے لیے پروازیں 31 مئی سے 3 جولائی تک جاری رہیں گی، بعد از حج آپریشن 14 جولائی سے 13 اگست تک جاری رہے گا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایگزیکٹو اکانومی کلاس والے کو 40 کلو بیگ اور 7 کلو ہینڈ کیری میں سامان لے جانے کی اجازت ہوگی، اکانومی کلاس میں حجاج کو 35 کلو بیگیج اور 7 کلو سامان ہینڈکیری میں لے جانے کی اجازت ہوگی۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 8 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 13 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 9 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 12 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 13 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 12 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل







