اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 جون کو طلب کرلیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جون 1 2022، 6:48 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا.
مالی سال 2022-23 کا سالانہ بجٹ قومی اسمبلی کے اس سیشن میں 10جون کو پیش کیاجائے گا ۔
صدر کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا گیا ہے۔

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 4 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 3 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 3 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 4 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 days ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






