جدہ:سعودی وزارت داخلہ نے ابتدائی طور پر پاکستان سمیت 5 ممالک میں روٹ ٹو مکہ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔


سعودی وزارت داخلہ کے مطابق روڈ ٹو مکہ پروگرام میں ابتدائی طور پر پاکستان، انڈونیشیا، ملیشیا، مراکش اور بنگلہ دیش کو شامل کیا گیا ہے، یہ پروگرام سعودی عرب کے وسیع تر اصلاحات اور ترقی کی علامت سمجھے جانے والے وژن 2030ء کا حصہ ہے۔
سعودی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ روٹ ٹو مکہ اقدام کا مقصد عازمین کو اپنے ممالک سے آسانی کے ساتھ وصول کرنا اور ان کے حج کے طریقِ کار ان کے ملک میں ہی مکمل کرنا ہے، اس میں آن لائن حج ویزہ جاری کرنا اور ایئر پورٹ پر پاسپورٹ کے طریقہ کار کی تکمیل جیسے عوامل شامل ہیں۔
روٹ ٹو مکہ منصوبے کے تحت عازمین حج کو سعودی عرب آنے کے بعد سامان کے لیے پریشان نہیں ہونا پڑتا کیونکہ ان کا امیگریشن ان کے ملکوں میں ہی کرکے سامان لے لیا جاتا ہے،سعودیہ آمد پر صرف بارکوڈ اسکین کرکے انہیں بسوں میں سوار کر دیا جاتا ہے۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 33 منٹ قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 19 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 19 گھنٹے قبل






