Advertisement
پاکستان

گوادر سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا اے ٹی آر طیارہ حادثے سے بچ گیا

گوادر سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا اے ٹی آر طیارہ حادثے سے بچ گیا، ٹیک آف کرتے ہوئے طیارے کا ٹائر پھٹ گیا، طیارے میں 60 مسافر سوار تھے، لینڈنگ کے وقت کراچی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 7th 2022, 2:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
گوادر سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا اے ٹی آر طیارہ حادثے سے بچ گیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق آج سہ پہر گوادر سے کراچی کے لیے پی آئی اے کی پرواز پی کے 504 کے ٹیک آف کے بعد جب گراؤنڈ اسٹاف نے رن وے کا جائزہ لیا تو گوادر ایئرپورٹ کے رن وے پر طیارے کے ٹائر کے ٹکڑے پڑے پائے گئے۔

 گوادر ایئرپورٹ حکام کی اطلاع پر کراچی کنٹرول ٹاور نے طیارے کے کپتان کو صورت حال سے آگاہ کیا۔

اس دوران کراچی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی تھی، تاہم پی آئی اے کے اے ٹی آر 72 طیارے نے کراچی کے جناح انٹرنشنل ایئرپورٹ پر بحفاظت لینڈنگ کر لی۔

Advertisement
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 9 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • a day ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 5 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 7 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم