Advertisement
تجارت

بجٹ 2022-23 ، گاڑیاں خریدنے کے خواہشمند نافائلرز کیلئے ٹیکس کی شرح 100 فیصد بڑھانے کا فیصلہ

اس ی طرح نان فائلرز کیلئے ٹیکس کی شرح کو موجودہ 100 فیصد بڑھا کر 200 فیصد کیا جائے گا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 10th 2022, 10:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بجٹ 2022-23 ، گاڑیاں خریدنے کے خواہشمند نافائلرز کیلئے ٹیکس کی شرح 100 فیصد بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ مالی سال 2022-23 کے بجٹ میں 1600 سی سی سے زائد گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس بڑھانے کی تجویز پیش کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بجٹ میں صاحب حیثیت طبقے پر ٹیکس کا بوجھ منتقل کرنے کی پالیسی کے تسلسل میں 1600 سی سی سے زیادہ موٹر گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے ، مزید برآں الیکٹرک انجن کی صورت میں قیمت کے دو فیصد کی شرح سے ایڈوانس ٹیکس بھی وصول کیا جائے گا ، اس ی طرح نان فائلرز کیلئے ٹیکس کی شرح کو موجودہ 100 فیصد بڑھا کر 200 فیصد کیا جائے گا ۔

Advertisement
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 14 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 10 گھنٹے قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 9 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 13 گھنٹے قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 3 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد