اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔


تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانی پڑے گی۔
انہوں نے پیٹرولیم مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی سے متعلق کہا کہ پیٹرول پر 9 روپے اور ڈیزل پر 28 روپے سبسڈی ہے، یہ سبسڈی نہیں بلکہ قرض بڑھ رہا ہے۔
سابق وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ وقت کے ساتھ یہ قیمتیں ایڈجسٹ یا بڑھانی پڑے گیں، بجٹ میں جتنا ممکن ہو سکا ریلیف دیں گے.
واضح رہے کہ نئی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پہلے ہی 60 روپے تک کا اضافہ کیا جا چکا ہے، حکومت مؤقف ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے دور میں جان بوجھ کر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جو کہ غلط ہے۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 17 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 16 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 13 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 19 hours ago








