ملتان : پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلنے کیلئے آنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم واپس وطن روانہ ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے سیریز کے لئے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ۔
ویسٹ انڈیز نے ملتان میں تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے میچ میں 5 وکٹوں، دوسرے میچ میں 120 رنز اور تیسرے میچ میں 53 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کی ۔
Thank you, Pakistan! ??
— Windies Cricket (@windiescricket) June 13, 2022
The #MenInMaroon depart ?? pic.twitter.com/lSmUvUdMHy
دوسری جانب ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے میچ میں ڈیبیو کرنے والے شاہنواز دھانی نے کلین سوئپ شکست کے بعد ٹیم کے ہمراہ گروپ سیلفی لی ، جوکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی گئی ۔
This team ❤️
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) June 12, 2022
Debutant @ShahnawazDahani with the winning selfie ??#PAKvWI | #KhelAbhiBaqiHai pic.twitter.com/jjdT8fLh3J

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 9 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 7 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 گھنٹے قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 9 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 4 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل




