کراچی:ملک میں ڈالر کی مسلسل بڑتی قیمت کے بعد سونے کی قیمت بھی بتدریج اضافے کے 1 لاکھ 47 ہزار فی تولہ سے تجاوز کر چکی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 21st 2022, 1:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ملک میں ڈالر کے ساتھ ساتھ سونے کی فی تولہ قیمت میں بھی اضافے کا رجحان برقرار ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے اضافہ ہوا ہے،ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 47 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 1243 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 26 ہزار 243 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1840 ڈالر پر مستحکم رہی۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 9 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 9 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







