Advertisement

فرانسیسی صدر نےپارلیمنٹ میں اکثریت کھودی

پیرس: فرانسیسی صدرایمانوئیل میکرون نےپارلیمنٹ میں اپنی اکثریت کھودی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 21st 2022, 3:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فرانسیسی صدر نےپارلیمنٹ میں اکثریت کھودی

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پارلیمنٹ میں اکثریت کے لیے 289 سیٹیں درکار ہوتی ہیں جبکہ 5پولنگ فرمزکی پروجیکشن میں حکمران اتحادکو260سیٹیں ملنےکا امکان۔

اس حوالے سے فرانسیسی وزیراعظم الزبتھ بورن کا کہنا ہے کہ پارلیمانی انتخابات کےنتائج ملک کے لیے خطرناک ہیں،حکمران جماعت فوری طورپرنئےاتحادیوں کوتلاش کرےگی،پارلیمنٹ میں اکثریت کے لیے پیرسےکام شروع کردیں گے۔

واضح رہے کہ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون رواں سال اپریل کے مہینے میں دوسری مدت کے لیے فرانس کے صدر منتخب ہوئے تھے۔

Advertisement
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 8 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق