Advertisement
پاکستان

سعودی عرب میں جس طرح والہانہ استقبال کیا گیا،شکریہ کے الفاظ نہیں : وزیراعظم

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں جس طرح میرے وفد کا والہانہ استقبال کیا گیا اس کے لیے شکریہ کے الفاظ نہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 21st 2022, 3:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب میں جس طرح والہانہ استقبال کیا گیا،شکریہ کے الفاظ نہیں : وزیراعظم

سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب کی کاروباری شخصیات، سرمایہ کاروں سے ملاقات میں مختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سعودی وفد سے ملاقات کرکے بہت خوشی ہو رہی ہے، پاکستان سعودی بھائیوں کا دوسرا گھر ہے، ملاقات میں مختلف امور میں باہمی تعاون کے فروغ کے لیے وسیع تبادلہ خیال کا موقع ملا۔

انہوں نے کہا کہ ماہ مقدس میں سعودی ولی عہد کی جانب سے دورے پر بلایا گیا تھا،جس طرح میرے وفد کا والہانہ استقبال کیا گیا شکریہ کے الفاظ نہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب اور مفید رہا،پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہیں۔

Advertisement
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 7 hours ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • an hour ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 7 hours ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس