اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے اگلے مالی سال کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 ضروری اشیاء پر سبسڈی جاری رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 21st 2022, 5:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں غریب اور پسماندہ طبقے کے لیے ریلیف کا فیصلہ کیا گیا۔
جاری اعلامیے کے مطابق سبسڈی یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے پورے ملک میں غریب اور پسماندہ طبقے کو دی جائے گی، 5 بنیادی اشیائے ضروریہ کم نرخوں پر فراہم کی جائیں گی جبکہ آٹا، چینی، گھی، خوردنی تیل، دالوں اور چاول کی کم نرخوں پر فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
میڈیا ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں یوٹیلیٹی اسٹورز کے نیٹ ورک میں توسیع کی بھی منظوری دی ہے۔

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 5 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







