Advertisement
پاکستان

وزیراعظم کا5 ضروری اشیاء پر سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے اگلے مالی سال کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 ضروری اشیاء پر سبسڈی جاری رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 21st 2022, 5:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم کا5 ضروری اشیاء پر سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں غریب اور  پسماندہ طبقے کے لیے ریلیف کا فیصلہ کیا گیا۔

جاری اعلامیے کے مطابق سبسڈی یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے پورے ملک میں غریب اور پسماندہ طبقے کو دی جائے گی، 5 بنیادی اشیائے ضروریہ کم نرخوں پر فراہم کی جائیں گی جبکہ آٹا، چینی، گھی، خوردنی تیل، دالوں اور چاول کی کم نرخوں پر فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

میڈیا ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں یوٹیلیٹی اسٹورز کے نیٹ ورک میں توسیع کی بھی منظوری دی ہے۔

Advertisement
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 4 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا