اس سے قبل قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس نئے شیڈول کے مطابق 17 جون کی بجائے 20 جون کو طلب کیا تھا۔
کوئٹہ : بلوچستان کااگلے مالی سال کابجٹ آج کوئٹہ میں صوبائی اسمبلی میں پیش کیاجارہاہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 21st 2022, 4:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بلوچستان کااگلے مالی سال کابجٹ آج کوئٹہ میں صوبائی اسمبلی میں پیش کیاجارہا ہے ۔ سرکاری بیان کے مطابق وزیرخزانہ سردار عبدالرحمن کھیتران کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی میں بجٹ پیش کرینگے۔
بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا 580 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔
وزیراعلی بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کی سرکاری مصروفیات کے باعث بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے شیڈول میں ردوبدل کیا گیا۔

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 20 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








