اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں 7 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا ۔
کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں ملکی اور بین الاقوامی سکوک بانڈ کے اجراء کی منظوری شامل ہے جبکہ سکوک بانڈز قانونی رکاوٹ کے بغیر اداروں کے عوض جاری ہوں گے۔
کابینہ کو جی ایس پی پلس سٹیٹس سے متعلق اور ٹریڈ آرگنائزیشن ایکٹ کےتحت اپیل پر بریفنگ دی جائے گی۔
وفاقی کابینہ اجلاس میں مختلف امور پر ویزہ پالیسی میں تبدیلی سے متعلق غور کیا جائے گا ۔
اجلاس میں کورونا سے بچاو کے انجکشن ریمیڈیسور کی قیمت میں کمی کی منظوری دی جائے گی۔
کابینہ لاہور ، ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،پشاور،کوئٹہ،کراچی سکھر ائیر پورٹس پر انسداد منی لانڈرنگ پولیس سٹیشن بنانے کی منظوری دے گی.
کابینہ اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق بھی ہوگی ۔
آئی ایم ایف کی پاکستان میں 3.6 فیصد معاشی ترقی کی پیشگوئی
- 14 گھنٹے قبل

بھارت نے کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا
- 15 گھنٹے قبل

گیارہویں جماعت میں خوبصورتی کی وجہ سے ڈرامے میں کام کی پیش کش ہوئی ، نوشین شاہ کا انکشاف
- 15 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی ملک کے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
- 6 منٹ قبل

بالوں کا سفید ہونا ممکنہ طور پر کینسر سے تحفظ فراہم کرتا ہے، تحقیق
- 15 گھنٹے قبل

یوگنڈا میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 63 افراد ہلاک ، متعدد زخمی
- 27 منٹ قبل

حکومت نے سیلاب کے باعث رواں سال 4 فیصد ترقی کا ہدف مشکل قرار دےد یا
- 39 منٹ قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر سہیل آفریدی اور عمران خان کی ملاقات کا امکان
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں ہونی چاہیے، ٹرمپ کی مودی کو وارننگ
- 30 منٹ قبل

اسلام آباد:پمز میں بریسٹ کینسر کی مفت اسکریننگ کےلیے ملک کا پہلا سہولیات مرکز قائم
- 17 منٹ قبل

بھارت میں "گیتا جی پی ٹی" چیٹ بوٹ کی کامیابی، ہندو مذہب کے پیروکاروں کے لیے نیا ذریعہ
- 14 گھنٹے قبل
ملک کے مختلف شہروں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ
- 12 گھنٹے قبل