کراچی : انٹر بینک میں آج ڈالر 2 روپے 4 پیسے مزید مہنگا ہو کر 212 روپےکا ہوگیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 21st 2022, 4:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور روپیہ کی قدر مسلسل گرتی جارہی ہے ، ڈالر میں اضافے کے باعث ملکی قرضوں میں اضافہ ہورہا ہے۔
انٹربینک کے مقابلے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی تاریخ کی نئی بلندیوں تک پہنچ گیا اور ایک امریکی ڈالر 213 روپے پر خریدا جارہا اور 215 پر فروخت جاری ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 21 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ایک ڈالر 209 روپے 96 پیسے پربند ہوا تھا۔
دوسری جانب آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی بھی اب تک معمہ بنی ہوئی ہے، ایک دو دن میں معاملات طے نہ ہوئے تو صورتحال مزید خطرناک ہوسکتی ہے۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 21 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 17 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






