Advertisement
پاکستان

ہم بیماری کا بہانہ کریں گے، نہ ملک سے فرار ہوں گے : عثمان بزدار

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ہم بیماری کا بہانہ کریں گے، نہ ملک سے فرار ہوں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 22nd 2022, 9:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہم بیماری کا بہانہ کریں گے، نہ ملک سے فرار ہوں گے : عثمان بزدار

لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یہ بات کہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت انتقامی کارروائیاں کر رہی ہے، عبوری ضمانت کے باوجود پولیس کی نفری بھیجی گئی۔ 
 
عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہمارے گھروں پر پولیس بھیج کر ڈرایا نہیں جا سکتا۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل سے ہمارا دامن صاف ہے، پولیس اور انتظامیہ جعلی وزیرِ اعلیٰ کی کٹھ پتلی بن گئی ہے۔

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم نے اپنے دورِ حکومت میں کسی قسم کی انتقامی کارروائی نہیں کی۔

Advertisement
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 9 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 6 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 3 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 4 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان