پنجاب اسمبلی میں پولیس تعینات کی جائے، ڈپٹی اسپیکرکا چیف سیکرٹری اور آئی جی کو خط
پنجاب اسمبلی میں کل ہونے والے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے لیے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو خط لکھ کر سکیورٹی فراہم کرنےکا مطالبہ کردیا۔


خط میں کہا گیا ہےکہ پنجاب اسمبلی کی حدود اور ایوان میں بھی پولیس تعینات کی جائے، مجھے 22 جولائی کو وزیراعلیٰ کے انتخاب کا سکینڈ پول کرانا ہے۔
ڈپٹی اسپیکر نے خط میں کہا ہےکہ تمام سکیورٹی انتظامات یقنی بنائے جائیں تاکہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق وزیراعلیٰ کا انتخاب کراسکوں۔
پولیس حکام کے مطابق ڈپٹی اسپیکر کے مراسلے کے بعد سکیورٹی پلان مرتب کرلیا ہے، سکیورٹی کے لیے پنجاب اسمبلی کے اندر اور باہر 1400 سے زائد اہلکار تعینات ہوں گے۔
پنجاب پولیس کے مطابق اجلاس میں اہلکاروں کی تعیناتی کا مقصد وزیراعلیٰ کے الیکشن کو پر امن بنانا ہے، الیکشن کو پر امن بنانے اور ممبران کے تحفظ کے لیے اہلکاروں کو تعینات کیا جا رہا ہے۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 14 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 14 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 14 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 13 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 14 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 10 گھنٹے قبل







