Advertisement
علاقائی

بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 99 ہوگئی

اسلام آباد: بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے مزید 9 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 99 ہو گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 22nd 2022, 7:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 99 ہوگئی

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے ہونےوالے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ 

ترجمان پی ڈی ایم اے اتھارٹی کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران مزید 9 افراد بارشوں کی نذر ہو گئے ، جبکہ حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 99 ہو گئی ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے ، اب تک 39 مرد، 28 خواتین، اور 32 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں ۔

اموات بولان ، کوئٹہ ، ژوب ، دکی، خضدار ، کوہلو، کیچ، مستونگ، ہرنائی، قلعہ سیف اللہ اور سبی میں ہوئیں ، بارشوں کے دوران حادثات میں 57 افراد زخمی بھی ہوئے۔

پی ڈی ایم اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بارشوں میں مجموعی طور پر صوبے بھر میں 3953 مکانات منہدم ہوئے ، 550 کلو میٹر مشتمل مختلف 4 شاہراہیں متاثر ہوئیں اور 706 مال مویشی ہلاک ہوئے۔

Advertisement
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 35 منٹ قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 20 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 20 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک منٹ قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
Advertisement