Advertisement
پاکستان

ہم نے عمران خان کا بوجھ اپنے سر اٹھایا ہے:سعد رفیق

لاہور:رہنما پاکستان مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم نے عمران خان کا بوجھ اپنے سر اٹھایا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 22nd 2022, 10:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہم نے عمران خان کا بوجھ اپنے سر اٹھایا ہے:سعد رفیق

اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہم نے ملک بچانے کے لیے مشکل فیصلے کیے، ہمیں ضمنی الیکشن کی طرف دھکیل دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان اور ان کے ساتھیوں کا رویہ منافقانہ ہے، عمران خان پاکستان کو سری لنکا بنانا چاہتے ہیں، چیئرمین نیب کی تقرری پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ تیل کی قیمتیں اپنے مفاد کے لیے نہیں ملک کو معاشی بحران سے بچانے کے لیے بڑھائیں، دوسروں کو لوٹا کہنے والے عمران خان خود ہارس ٹریڈنگ کے ماہر ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے صدر، ڈپٹی اسپیکر اور اسپیکر آئین شکن ہیں، عمران خان ملک کے تمام اداروں پر اپنا قبضہ چاہتے ہیں،آج پنجاب میں ووٹ چوروں اور جمہوریت کے پاسداروں کا مقابلہ ہے۔

Advertisement
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 16 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 16 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید