لاہور:پاکستان تحریک انصاف نےڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکرنے کا اعلان کیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 22nd 2022, 11:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما فواد چودھری نے کہا کہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں غیر ضروری تاخیر سپریم کورٹ کے واضع احکامات کی خلاف ورزی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وکلاء کو توہین عدالت کی کارروائی کے لیے کہہ دیا ہے، اب سے کچھ دیر بعد ڈپٹی اسپیکر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی جا رہی ہے۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس 4 بجے طلب کیا جانا تھا جو کہ مسلسل تاخیر کا شکار ہے، اجلاس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کریں گے۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 15 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 21 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 21 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 15 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







