Advertisement
پاکستان

قوم عمران خان کے خطاب کا انتظار کرے:شہباز گل

لاہور:رہنما پاکستان تحریک انصاف شہباز گل نے کہا ہے کہ قوم تھوڑی دیر میں عمران خان کے خطاب کا انتظار کرے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 23rd 2022, 3:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
قوم عمران خان کے خطاب کا انتظار کرے:شہباز گل

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے بھی کہا کہ عمران خان کچھ دیر بعد عوام سے خطاب کریں گے۔

واضح رہے کہ حمزہ شہباز دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئے، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی رولنگ کے بعد مسلم لیگ کے اراکین کی جانب سے کاسٹ کیے گئے تمام ووٹ مسترد قرار دیے گئے جس سے حمزہ شہباز کی پوزیشن مضبوط ہو گئی۔

پنجاب اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار پرویز الہیٰ نے 186 ووٹ حاصل کیے جبکہ مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز کو مجموعی طور 179 ووٹ پڑے۔

ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت کے خط کو پڑھ کر سنایا جس میں انہوں نے ق لیگ کے ممبران اسمبلی کو ووٹ نہ ڈالنے کی ہدایت کی تھی۔

ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ق لیگ کے کاسٹ کیے گئے تمام ووٹ مسترد ہوتے ہیں، اعلان کرتا ہوں کہ 10 ووٹ ختم ہونے کے بعد حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے ہیں۔

Advertisement
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 10 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 16 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 16 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
Advertisement