بلوچستان میں بارشوں کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 100 ہوگئی، صوبے میں بارشوں سے ہوئے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 24th 2022, 4:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پرووینشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے سیلابی ریلے میں ڈوب کر ایک خاتون کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی۔
بارشوں سے صوبے میں اب تک 6 ہزار 63 مکانات اور املاک کو نقصان پہنچا ہے۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ بارشوں سے 2 ہزار 536 مکان مکمل تباہ جبکہ ایک ہزار 417 جزوی طور پر متاثر ہوئے ہیں۔

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 17 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 17 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







