راولپنڈی: ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے جوان نے جام شہادت نوش کیا ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 25 2022، 4:14 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں ہوئی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جھڑپ کے دوران ہونے والی فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک مجیب الرحمان شہید ہو گئے ہیں۔
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کا مؤثر انداز میں جواب دیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 3 دن قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 4 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 14 گھنٹے قبل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 4 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 دن قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 4 دن قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 4 دن قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 4 دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






