Advertisement
پاکستان

لاہور: وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی کابینہ نے حلف اٹھالیا

پنجاب کی صوبائی کابینہ نے حلف اٹھالیا، گورنر بلیغ الرحمان نے صوبائی وزراء سے حلف لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 25th 2022, 2:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور: وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی کابینہ نے حلف اٹھالیا

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی کابینہ نے گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ تقریب میں حلف اٹھایا۔

کابینہ میں بلال یاسین، خواجہ عمران نذیر، رانا مشہود، خلیل طاہر سندھو، ثانیہ عاشق، عظمیٰ بخاری شامل ہیں۔

پنجاب کابینہ میں مجتبیٰ شجاع الرحمان، علی حیدر گیلانی، حسن مرتضیٰ، رانا محمد اقبال، مہر اعجاز اچلانہ، ملک ندیم کامران شامل ہیں۔

حمزہ شہباز کی کابینہ میں اسد کھوکھر، جہانگیر خانزادہ، بلال اصغر وڑائچ، فدا حسین وٹو کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 days ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 12 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 17 hours ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 17 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 11 hours ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق