Advertisement
پاکستان

مولانا فضل الرحمان کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات

لاہور:جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے ملاقات ہوئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 26th 2022, 10:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مولانا فضل الرحمان کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات

میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے چودھری شجاعت حسین سے ملاقات میں ان کی خیریت دریافت کی۔

بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورت حال اور دیگر امور پر گفتگو کی گئی، اس موقع پر وفاقی وزیر چودھری سالک حسین بھی موجود تھے۔

Advertisement
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 16 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 8 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 10 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 11 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement