لاہور:جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت کے ساتھ ہونے والی ملاقات پر مونس الٰہی نے بھی اظہار خیال کیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 26th 2022, 11:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات پر اہار خیال کرتے ہوئے مونس الٰہی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اب نجانے کیا مطالبہ لے کر چودھری شجاعت کے پاس گئے ہیں، شاید کوئی لیٹر ہی لکھوانے گئے ہوں لیکن اب اس کا کوئی فائدہ نہیں۔
یاد رہے کہ اب سے کچھ دیر قبل سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے مابین موجودہ سیاسی صورت حال اور دیگر امور پر گفتگو ہوئی، اس موقع پر وفاقی وزیر چودھری سالک حسین بھی موجود تھے۔

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 15 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 9 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 20 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 15 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 14 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

