پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات نہیں ہو رہی، ہم سیاسی سوچ رکھتے ہیں۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 26th 2022, 7:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سپریم کورٹ کے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس پر تبصرہ کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ مجھے نہیں پتا کیا ہونے جا رہا ہے، کسی سے بات چیت نہیں ہو رہی۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ فوری الیکشن کرائیں، حالات بگڑ رہے ہیں عوام کا فیصلہ تسلیم کریں۔
اس سے قبل سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الٰہی کو آج وزیر اعلیٰ پنجاب بنتا دیکھ رہا ہوں۔
دوسری جانب ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی رولنگ کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔
فیصلہ اب سے کچھ دیر سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینج کیس کی سماعت کر رہا ہے۔

خیرات سے ہسپتال چل سکتے ہیں حکومت نہیں ، وزیر خزانہ
- 12 گھنٹے قبل

وزیر اعلی پنجاب نے گرین کریڈٹ پروگرام کا آغاز کردیا
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کا بھارت سے جیتنا لازمی ہے، علی امین گنڈا پور
- 13 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی : پاک بھارت ٹاکرا کل دبئی میں ہو گا
- 15 گھنٹے قبل

لبنان میں حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ، بیروت کی تمام ٹکٹس فروخت
- 14 گھنٹے قبل
چیمپئینز ٹرافی 2025 کا سب سے بڑا ٹاکرا، پاکستان اور بھارت آج دبئی میں آمنے سامنے
- 2 گھنٹے قبل

بھارت عالمی سطح پر منشیات کی اسمگلنگ کا مرکز بن گیا
- 41 منٹ قبل

راکھی ساونت کا پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت کے جیتنے پر ڈانس کرنے کا وعدہ
- 14 گھنٹے قبل

معاشی استحکام ہونے سے ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ
- 37 منٹ قبل

پاک بھارت میچ:گورنر سندھ کا جیت پر قومی ٹیم کیلئے ایک کروڑ کے انعام کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

نیتن یاہو نے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 6 سو سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی روک دی
- ایک گھنٹہ قبل

ایلون مسک کی امریکا کے سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا پر انتباہ جاری
- 4 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات