لاہور:پنجاب میں حکومت سازی کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل بروز جمعرات لاہور کا دورہ کریں گے ۔


جی این این کے مطابق سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اہم فیصلہ ، عمران خان کل دورہ لاہور کے دوران وزیر اعلی چوہدری پرویز الہی اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے ۔ عمران خان پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم فیصلے کریں گے۔
عمران خان کو پنجاب میں حکومت سازی کے امور پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ پنجاب حکومت کے پرفارمنس روڈ میپ پر بھی بات ہوگی۔
دوسری جانب پرویز الٰہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں اسپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے کے لیے جوڑ توڑ کا آغازہوگیا ۔
ذرائع کے مطابق ا سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماؤں کے نام سامنے آئے ہیں۔ اسپیکر اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے نام کی حتمی منظوری پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان دیں گے۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 18 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 21 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 20 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 16 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 21 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

