Advertisement
پاکستان

مالی سال 2021-22 کا مالی خسارہ 17 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگیا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کو مالی سال 2021-22 میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے خسارے کا سامنا رہا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 28th 2022, 12:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مالی سال 2021-22 کا مالی خسارہ 17 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کر دہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال جاری کھاتہ کا خسارہ 17 ارب 40 کروڑ ڈالر رہا، تجارتی خسارہ 39 ارب 59 کروڑ ڈالر جبکہ اشیاء و خدمات کی تجارت کا مجموعی خسارہ 44 ارب 77 کروڑ ڈالر رہا۔

جاری اعداد و شمار مالی سال 22-2021 میں برآمدات 32.45 ارب ڈالر رہیں، درآمدات 72 ارب ڈالر کی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

جون کے مہینے میں جاری کھاتے کا خسارہ 2 ارب 27 کروڑ ڈالر رہا، جون میں برآمدات کی مالیت 3 ارب 11 کروڑ ڈالر اور درآمدات کی مالیت 7 ارب ڈالر رہیں جس سے جون کا تجارتی خسارہ 3 ارب 92 کروڑ ڈالر رہا۔ 

یاد رہے کہ مالی سال 21-2020 میں جاری کھاتہ کو 2 ارب 82 کروڑ ڈالر کا خسارہ ہوا تھا، گزشتہ سے پیوستہ سال تجارتی خسارہ 28 ارب 63 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا اور درآمدات 54 ارب 27 کروڑ جبکہ برآمدات 25 ارب 63 کروڑ ڈالر رہی تھیں۔

Advertisement
بھارت عالمی سطح پر منشیات کی اسمگلنگ کا مرکز بن گیا

بھارت عالمی سطح پر منشیات کی اسمگلنگ کا مرکز بن گیا

  • 14 minutes ago
پاک بھارت میچ:گورنر سندھ کا جیت پر قومی ٹیم کیلئے  ایک کروڑ کے انعام کا اعلان

پاک بھارت میچ:گورنر سندھ کا جیت پر قومی ٹیم کیلئے ایک کروڑ کے انعام کا اعلان

  • an hour ago
معاشی استحکام ہونے سے  ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ

معاشی استحکام ہونے سے ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ

  • 10 minutes ago
نیتن یاہو نے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 6 سو سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی روک دی

نیتن یاہو نے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 6 سو سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی روک دی

  • 19 minutes ago
چیمپئنز ٹرافی : پاک بھارت ٹاکرا کل دبئی میں ہو گا

چیمپئنز ٹرافی : پاک بھارت ٹاکرا کل دبئی میں ہو گا

  • 14 hours ago
چیمپئینز ٹرافی 2025 کا سب سے بڑا ٹاکرا، پاکستان اور  بھارت آج دبئی میں آمنے سامنے

چیمپئینز ٹرافی 2025 کا سب سے بڑا ٹاکرا، پاکستان اور بھارت آج دبئی میں آمنے سامنے

  • an hour ago
لبنان میں حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ، بیروت کی تمام ٹکٹس فروخت

لبنان میں حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ، بیروت کی تمام ٹکٹس فروخت

  • 13 hours ago
 بھارتی بولڈ اداکارہ پونم پانڈے کیساتھ مداح کی بدتمیزی ،  ویڈیووائرل

 بھارتی بولڈ اداکارہ پونم پانڈے کیساتھ مداح کی بدتمیزی ، ویڈیووائرل

  • 16 hours ago
خیرات سے ہسپتال چل سکتے ہیں حکومت نہیں ، وزیر خزانہ

خیرات سے ہسپتال چل سکتے ہیں حکومت نہیں ، وزیر خزانہ

  • 12 hours ago
پاکستان کا بھارت سے جیتنا لازمی ہے، علی امین گنڈا پور

پاکستان کا بھارت سے جیتنا لازمی ہے، علی امین گنڈا پور

  • 13 hours ago
راکھی ساونت کا پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت کے جیتنے پر ڈانس کرنے کا وعدہ

راکھی ساونت کا پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت کے جیتنے پر ڈانس کرنے کا وعدہ

  • 13 hours ago
وزیر اعلی پنجاب  نے گرین کریڈٹ پروگرام کا آغاز  کردیا

وزیر اعلی پنجاب نے گرین کریڈٹ پروگرام کا آغاز کردیا

  • 16 hours ago
Advertisement