منیلا:فلپائن 7.1 شدت کے خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 5 افراد ہلاک جبکہ60 سے زائد لوگ زخمی ہو چکے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 28th 2022, 5:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلہ فلپائن کے جزیرے لوزن میں آیا جس کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت منیلا میں بھی محسوس کیے گئے جہاں متعدد عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ مجموعی طور پر زلزلے سے 64 افراد زخمی جبکہ 173 عمارتوں کونقصان پہنچا، زلزلے کے باعث 5 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ زلزلے کے بعد متاثرہ علاقوں میں 200 کے قریب آفٹر شاکس محسوس کیے گئے ہیں، ریاستی زلزلہ پیما ایجنسی کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز ابرا اور قریبی صوبوں کے پاس تھا اور یہ ایک بڑا زلزلہ ہے۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 9 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 5 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 9 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 8 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 14 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





