Advertisement
پاکستان

25 مئی کو نہیں بھولیں گے، سب کو حساب دینا ہو گا:بابر اعوان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ ہم 25 مئی کو نہیں بھولیں گے، ان سب کو حساب دینا ہوگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 28th 2022, 5:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
25 مئی کو نہیں بھولیں گے، سب کو حساب دینا ہو گا:بابر اعوان

تفصیلات کے مطابق ممتاز قانون دان بابر اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں وہ کیس بھی کھلے گا جو ماڈل ٹاؤن کے اثر و رسوخ سے بند ہوا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اگر چاہتے ہو کہ پاکستان خود مختار رہے تو عمران خان کو واپس لانا ہو گا۔ عمران خان کو بلیک میلنگ سے بچانے کے لیے دو تہائی اکثریت دینا ہو گی۔

وفاقی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ  آج دنیا میں پیٹرول سستا ہے لیکن پاکستان میں مہنگا ہے، یہ پاکستان کو نہیں اپنی دولت بچانے کے لیے آئے تھے۔

Advertisement
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • ایک دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 7 گھنٹے قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت