لاہور:پنجاب میں حکومت سازی کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج بروز جمعرات لاہور آئیں گے ۔

.jpg&w=3840&q=75)
جی این این کے مطابق سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان دورہ لاہور کے دوران وزیر اعلی چوہدری پرویز الہی اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے ۔
عمران خان پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم فیصلے کریں گے۔ وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی ملاقات میں صوبے کے امور پر بریف کریں گے ۔
عمران خان، پرویز الہی ملاقات میں پنجاب کابینہ کی تشکیل پر بھی مشاورت ہوگی جبکہ پنجاب حکومت کے پرفارمنس روڈمیپ پر بھی بات ہوگی۔
تحریک انصاف کے سے سینئر رہنما اور ارکان اسمبلی کی بھی عمران خان سے ملاقات ہوگی ، وفاقی حکومت کی جانب سے دھمکیوں کابھی تحریک انصاف کی قیادت جائزہ لیکر سیاسی لائحہ عمل طے کرے گی۔
یاد رہے کہ ایک روزقبل سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کیا تھا۔
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے پرویز الٰہی سے حلف لینے سے انکار کے بعد صدر مملکت ڈاکر عارف علوی نے رات دیر گئے ایوان صدر میں پرویز الٰہی سے عہدے کا حلف لیا تھا۔

سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کی وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت
- a day ago
دوسرا ون ڈے: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف
- 16 hours ago

جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- a day ago

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 21 hours ago

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی
- 21 hours ago

مسٹر بیسٹ کا سعودی دارالحکومت ریاض میں ’بیسٹ لینڈ‘ پارک کا شاندار افتتاح
- a day ago

سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گیا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشتگرد سیل کے 4 ارکان کو گرفتار
- a day ago

متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر دو دن کی تعطیل کا اعلان
- 20 hours ago

اوپن اے آئی نے جی پی ٹی 5.1 اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا
- 21 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات،دو طرفہ دفاعی تعاون پر تفصیلی گفتگو
- a day ago

وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- a day ago







