انگلینڈ: کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب آج انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں ہوگی۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 28 2022، 2:27 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

کامن ویلتھ گیمز میں72 ممالک کے 12 ہزار سے زائد مرد و خواتین کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔ پاکستان کا 103 رُکنی دستہ بھی کامن ویلتھ گیمز میں شریک ہے۔
پاکستان کی جانب سے معروف ریسلر انعام بٹ اور قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف قومی پرچم تھام کر دستے کی قیادت کریں گی۔
قومی کھلاڑی 12 مختلف مقابلوں میں حصہ لیں گے۔وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمان مزاری بھی دولت مشترکہ کے بین الوزارتی اجلاس میں ملک کی نمائندگی کرنے والے دستے کا حصہ ہوں گے۔
کامن ویلتھ گیمز 28 جولائی سے 8 اگست تک برمنگھم میں جاری رہیں گے ۔

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 5 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 5 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 5 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 3 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 3 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 6 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 5 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






